بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : طلباء تنظیموں میں تصادم متعدد افراد زخمی،ہاسٹلز دو ہفتوں کے لئے بند

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کے ممبران اور پشتون طلبا کے مابین بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ میں تصادم ایک دوسرے پر ڈنڈو سے حملہ آور ہوےجس کے نتیجے میں، متعدد طلبا زخمی ہوگیےزخمیوں کو بولان میڈیکل ہسپتال منتقل کردیاطلبا کا کلج کے باہر بروری روڈ پر طلبا کا احتجاج روڈ بند کردیاپولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گی میڈیکل اسٹوڈنٹ احمد شاہ کی درخواست پر بروری تھانے میں بلوچ اسٹوڈنٹ کمٹی ایکشن کمیٹی کے 5 طلبا کے خلاف ایف آیی آر درج کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker