بلوچستانتازہ ترین

دکی : نامعلوم مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ،کمیپ میں موجود سامان کو نزر آتش کردیا

دکی۔نامعلوم مسلح افراد کا غڑواس کے قریب تعمیراتی کیمپ پر حملہ پولیس
دکی۔مسلح افراد نے کمیپ میں موجود سامان کو آگ لگاکر نزر آتش کردی پولیس
دکی۔اگ لگانے سے جرنیٹر اور دیگر سامان جللکر خاکستر ہوگیا پولیس
دکی۔حملے کے بعد کمیپ میں کام کرنے والے تین مزدور بھی لاپتہ ہوگئے ہیں پولیس
دکی۔لاپتہ والے مزدروں میں نصیب اللہ ،نور محمد اور حکمت اللہ شامل ہیں پولیس
دکی۔لاپتہ کا تعلق کچلاک سے ہے پولیس
دکی۔تینوں لاپتہ مزدور دکی تا چمالنگ زہر تعمیر روڈ پر کام کررہے تھے پولیس
دکی۔لاپتہ ہونے والے مزدور پشتون اور مریانی قوم سے تعلق رکھتے ہیں پولیس
دکی۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ مزدور لاپتہ ہیں یا اغواء کئے گئے ہیں پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker