بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن واقعے کے بعد ملک کے دوسرے شہروں کیلئے جانے والی ٹرینیں کوئٹہ سے دوبارہ بحال

کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن واقعے کے بعد ملک کے دوسرے شہروں کیلئے جانے والی ٹرینیں کوئٹہ سے دوبارہ بحال کردی گئی
کوئٹہ(سچ کوئٹہ نیوز) اندرون ملک ٹرین رابطہ بحال کر دیا آج جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر کوئٹہ سے روانہ کر دی گئی ہے۔عامر بلوچ
بولان میل بھی اپنے مقررہ ایام میں ٹائم ٹیبل کے مطابق چلے گی,فیصلہ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد مسافروں کی سہولت کیلئے کیا گیا۔عامر بلوچ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker