بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن حمزہ شفقات نے متوقع بارشوں کے پیش نظر میٹروپولیٹن کارپوریشن کے عملہ اور صفاء کو ہدایات جاری کر دی

کوئٹہ،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن حمزہ شفقات نے متوقع بارشوں کے پیش نظر میٹروپولیٹن کارپوریشن کے عملہ اور صفاء کو ہدایات جاری کر دی
کوئٹہ،میٹروپولیٹن کارپوریشن اور صفاء کا عملہ جان فشانی سے عوام کی خدمت کی کوشش کریں،حمزہ شفقات
کوئٹہ،نالیوں کی صفائی پر خصوصی اقدامات کئے جائیں، حمزہ شفقات
کوئٹہ،شہریوں سے گزارش ہے جہاں بھی نالوں کے پوائنٹس بند ہو فورن صفاء یا میٹروپولیٹن کارپوریشن سے رابطہ کریں،حمزہ شفقات
کوئٹہ،بارشوں کی صورت میں آبادی والے علاقوں پرخصوص توجہ دے،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر
کوئٹہ،میٹروپولیٹن کارپوریشن اور صفاء کا عملہ الرٹ رہے،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر حمزہ شفقات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker