تازہ ترین

کوئٹہ: بلیلی کے مقام پر گزشتہ روز بچے کی اغواء کے خلاف قومی شاہراہ کو ہرقسم کی آمدورفت کےلیے احتجاجاً بند کر دیا گیا

کوئٹہ: بلیلی کے مقام پر گزشتہ روز بچے کی اغواء کے خلاف قومی شاہراہ کو ہرقسم کی آمدورفت کےلیے احتجاجاً بند کیا گیا ہے۔
شاہراہ بندش کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی لگی ہوئی ہیں انتظامیہ غائب ہے۔
احتجاج کرنے والے بچے کے ورثاء نے کہا کہ صوبائی دارلحکومت میں دن دیہاڑے سکول کے بچوں کو اغواء کیاجاتا ہے، آئی جی نے آج تک کا ٹائم مانگا تھا،جس کے بعد وہ بچے کو بازیاب کرانے میں ناکام رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker