تازہ ترینسائنس اور ٹیکنالوجی

عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف

کراچی: عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرائی گئی۔

ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سجائی گئی جہاں غیر ملکی کے ساتھ ساتھ ملکی فوجی ساز و سامان کو خوب سراہا گیا۔

ماہرین نے بتایا کہ 40 ہارس پاور کی یہ کار 660 سی سی کے پیٹرول انجن کے مساوی ہے۔

ماہرین کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کیلئے اہم چیز لیتھیم بیٹری ہے اور پاکستان میں لیتھیم کے وسیع ذخائر موجود ہیں، ملک میں لیتھیم بیٹری کی تیاری سے الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت بہت کم ہوسکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker