بلوچستانتازہ ترین

ڈی سیٹ قرار دیے گئے عادل خان بازئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

ڈی سیٹ قرار دیے گئے عادل خان بازئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی

سپریم کورٹ نے فوری مقرر کی درخواست منظور کر لی

عادل خان بازئی کی اپیل پر ابتدائی سماعت 9 دسمبر کو ہو گی

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عادل خان بازئی کی اپیل پر سماعت کرے گا

الیکشن کمشین نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker