تازہ ترینبلوچستان

ژوب : پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز کا کامیاب آپریشن،15 خارجی ہلاک

پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز کا ژوب بلوچستان میں کامیاب آپریشن 🇵🇰!!!
▪︎ کارروائی کے دوران خوارج دہشت گرد تنظیم کے پندرہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
▪︎ ذرائع کے مطابق یہ درست انٹیلی جنس اطلاع پر مبنی آپریشن تھا، اور انتہائی مشکل حالات میں انجام دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker