تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : گیس لیکیج کے باعث دھماکہ

خوشحال روڈ پشتون آباد کاکڑ کالونی میں صبح چھ بجے گیس کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں2 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب گھر میں گیس کا لییکج تھا اور اس کے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہوا۔زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ پولیس اور متعلقہ حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker