تازہ ترینانٹرنیشنل

فرانس : فائرنگ سےتارکین وطن سمیت 5 افراد جاں بحق

فرانس ، فائرنگ سےتارکین وطن سمیت 5افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار
پیرس :فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کے قریب فائرنگ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مرنے والوں میں 2 سیکیورٹی اہلکار اور 2 تارکین وطن شامل ہیں۔حملہ آور نے خود کو پولیس کے حوالیکردیا، ملزم نے 5 افراد کو مارنے کا بھی اعتراف کرلیا۔پولیس نے حملہ آور کی گاڑی سے مزید تین ہتھیار برآمد کرلیے ہیں اس حوالے سے فرانسیسی وزارت داخلہ کا بیان سامنے نہیں آسکا۔ڈنکرک کے میئر کا کہنا تھاکہ حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، اس حوالے سے مزید جانچ جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker