تازہ ترین

کرک : اے این پی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جاں بحق

کرک ،اے این پی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نامعلوم مسلح افراد کے قاتلانہ حملے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقامی صدر ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ کرک کے علاقے ٹیری میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے صدر مستجاب عالم ساتھی سمیت جاں بحق ہوئے۔پولیس نے واقعے کے بعد جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے جبکہ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker