تازہ ترینبلوچستان

پشین : ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

پشین کے علاقے کربلا بائی پاس پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے لیویز کے مطابق، یہ حادثہ گاڑی اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کلی حاجی رزاق پشین سے بتایا جاتا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker