تازہ ترینپاکستان

شکارپور : ہوٹل میں بیٹھے ہوئے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، دو پولیس اہلکارشہید

شکارپور میں ڈاکوؤں نے گڑھی تیغو میں ہوٹل میں بیٹھے ہوئے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی
پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جن کی میتیں اسپتال منتقل کردی گئیں جبکہ فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہوگئے۔
پولیس حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار ہوٹل پر چائے پینے کےلیے بیٹھے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker