تازہ ترینانٹرنیشنل

دبئی کے مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی۔

فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں اور ریسکیو حکام بھی متاثرہ جگہ پر موجود ہیں۔

آتشزدگی کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی تاہم دور سے عمارت میں آگ کے بلند ہوتے شعلے نظر آرہے ہیں۔

آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ایس او پیز کے مطابق 3 منٹ میں متاثرہ مقام پر پہنچ گئیں اور ریسکیو کام شروع کیا۔

عمارت میں جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker