انٹرنیشنل

مکہ مکرمہ، طائف اور دیگر سعودی شہروں میں موسلا دھار بارش

ریاض: مکہ مکرمہ، طائف اور دیگر سعودی علاقوں میں موسلادھار بارش، مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کا طواف جاری رہا۔

طائف اور السیل کبیر میں سیلابی صورتحال کے باعث انڈر پاس احتیاطاً بند کردیے گیے اور اسکولوں کو آن لائن کلاسوں کی ہدایت کردی گئی۔

ریاض، قصیم، حائل، حدود الشمالیہ، الشرقیہ، باحہ اور عسیر میں بھی منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker