مقامی خبریںپاکستانتازہ ترین

کراچی میں موبائل شاپ پر کروڑوں روپے کی ڈکیتی

کراچی: سائٹ ایریا میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 4 ڈاکو موبائل فون شاپ کے مالک سے ایک کروڑ اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈکیتی کے حوالے سے دکان کے مالک بخت شیر کا دعویٰ ہے کہ 4 ڈاکو ایک کروڑروپے اورموبائل فون لوٹ کرفرارہوگئے، لوٹی جانے والی رقم ریکوری کی تھی۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے لیاقت آباد، نیوکراچی اور ملیر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 6 زخمیوں سمیت 11ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ادھر لیاری کلاکوٹ سے آن لائن بائیک سروس رائیڈرکا قاتل گرفتار کرلیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker