مقامی خبریں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 278 روپے 41 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 280 روپے برقرار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker