پاکستانتازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی آر بی سی نہر کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں میں سجاول، عنایت اللہ، نعمت اللہ، کفایت اللہ اور اسلم شامل ہیں، واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کچھ سال پہلے شریفاں بی بی نامی خاتون کو اپنے علاقے میں بے حرمتی کی گئی تھی، یہ اسی واقعہ کی کڑی بتائی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker