پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس: خصوصی عدالت کے جج کی طبیعت ناساز، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے طبیعت ناسازی کے باعث سماعت نہ کی اور بغیر کسی کارروائی کے سماعت ملتوی کردی۔

سائفر کیس میں عدالتی عملہ اڈیالہ جیل میں تاریخ ڈال کر واپس روانہ ہوگیا، عدالت نے سائفر کیس کی مزید سماعت 8 جنوری تک ملتوی کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker