پاکستانتازہ ترین

کشمور میں کچے کے ڈاکوؤں نے 12 گھنٹے میں 10 افراد اغوا کرلیے

کشمور میں کچے کے ڈاکوؤں نے 12 گھنٹے میں 10 افراد اغوا کرلیے۔

گزشتہ شب انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے گاڑیوں سے لوٹ مارکے بعد 9 افراد اغوا کر لیے تھے۔

آج مزید ایک شخص کو اغوا کیا گیا۔

مغوی کے ورثا نے کشمور کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا اور مغوی کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ دھرنے کے باعث سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے درمیان ٹریفک معطل ہو کر رہ گئی۔

دوسری جانب سینیئر سپرنٹنڈ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشن احمد بروہی کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے آپریشن تیز کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker