شوکت زیدی شوکت زیدی کا تعلق لاہور سے تھا، وہ کچھ عرصہ سے گردوں کے بیماری کا شکار تھے اور لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔شوکت زیدی 1970 سے 1998 تک صحافت کے شعبے کے ساتھ منسلک رہے، افسانے اور غزلیں لکھنے کے علاوہ 10 سال تھیٹر کے لیے بھی لکھا۔شوکت زیدی نے لاتعداد راموں میں بے مثال اداکاری کے جوہر دکھائے مگر ان کو حقیقی شہرت نجی چینل کے شہرہ آفاق پروگرام ”ہم سب امید سے ہیں“ سے ملی جس میں انہوں نےغریب عوام کی نمائندگی کرنے والے شخص کا کردار ادا کیا تھا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



