پاکستانتازہ ترین

ایران میں موجود گورنر سندھ دورہ مختصر کرکے کراچی پہنچ گئے

ایران میں موجود گورنر سندھ کامران ٹیسوری دورہ مختصر کرکے کراچی پہنچ گئے۔

ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئےکامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ وہ چار روزہ دورے پر مشہد اور چاہ بہار گئے تھے لیکن جیسے ہی پنجگور واقعےکا پتہ چلا وہ دورہ مختصر کر کے واپس آگئے۔

کامران ٹیسوری نے بتایا کہ اس دورے میں 50 سے زائد بزنس مین بھی ایران گئے تھے،جب بھی پاک ایران تجارت کی بڑھانے کی بات ہوتی ہے کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہو جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker