پاکستانتازہ ترین

کراچی میں بھائی نے چھری کے وار سے بہن اور بھانجے کو زخمی کر دیا

کراچی میں رنچھوڑلائن میں بھائی نے چھری کے وار سے بہن اور بھانجے کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق گارڈن میں رنچھوڑ لائن میں گھر میں چھری کے وارسے ماں اور بیٹا زخمی ہو گئے، زخمی ماں اور بیٹے کی شناخت 45 سالہ سائرہ اور 18 سالہ علی کے نام سے ہوئی ہے۔

خاتون کے بھائی شکور نے چھری سے بہن اور بھانجے پر حملہ کیا، ملزم شکور واردات کے بعد فرار ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو رنجش کی بنا پر پیش آیا، چھری کے وار سے زخمی 18 سالہ علی کی حالت تشویشناک ہے، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker