پاکستانتازہ ترین

ذکا اشرف مستعفی: قائم مقام چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا نام سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کے مستعفی ہونے کے بعد قائم مقام چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا نام سامنے آیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ذکا اشرف نے استعفے کا اعلان کیا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ ذکا اشرف کو چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی اور رکن کی حیثیت سے استعفیٰ نگران وزیراعظم کو پیش کرنے کا بتایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker