پاکستانتازہ ترین

وہ منفرد مقام جہاں ریت، برف اور سمندر آپس میں ملتے ہیں

ہمارا سیارہ ایسے مقامات سے بھرپور ہے جو لگتا ہی نہیں زمین کا حصہ ہیں۔

جاپان کے دوسرے بڑے جزیرے ہوکائیدو میں واقع ایک ساحل ایسا ہی مقام ہے جو کسی جادوئی جگہ سے کم نہیں۔

San’in Kaigan GeoPark کے اس ساحل کی کچھ عرصے پہلے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن کو ایک فوٹوگرافر Hisa نے کھینچا تھا۔

اس تصویر کو بعد میں ایک انسٹا گرام اکاؤنٹ میں پوسٹ کیا گیا جس کے نیچے لکھا تھا کہ ہوکائیدو کا یہ ساحل دنیا کے منفرد ترین مقامات میں سے ایک ہے، جہاں سمندر ریت اور برف سے ملتا ہے۔

San’in Kaigan Geopark کو 2010 میں یونیسکو گلوبل جیو پارکس کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker