پاکستانتازہ ترین

کراچی ائیرپورٹ پر کارگو ٹرمینل کی سخت مانیٹرنگ شروع

کراچی ائیر پورٹ پر کارگو ٹرمینل کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی گئی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کے کارگو ٹرمینل میں 100 سی سی ٹی وی کمیرے نصب کیے گئے ہیں جن کے ذریعے کارگو ٹرمینل کی سخت مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی ائیر پورٹ پر کارگو ٹرمینل، آئی سی جی ٹرمینل اور اطراف میں سی سی ٹی وی کیمرےلگائے گئے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ غیرمتعلقہ افراد کے کارگو ٹرمینل میں داخلے اور چوری روکنے کیلئے کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker