پاکستانتازہ ترین

کراچی : گھر سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے وائرلیس گیٹ کے قریب گھر سے خاتون اور بچوں سمیت 5 لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق مرد کی لاش گھر میں لٹکی ہوئی ملی ہے۔ پولیس حکام نے امکان ظاہر کیا کہ ملزم نے بچوں اور بیوی کو تیز دھار آلہ سے قتل کیا۔ ملزم نے بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد پھنکے سے لٹک کر خود کشی کی۔ ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ کرائم سین یونٹ کو موقع پر طلب کیا گیا، لاشوں کو شواہد حاصل کرنے کے بعد جناح اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker