پاکستانتازہ ترین

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی کے بعد اب 2 لاکھ13 ہزار 800 روپےہوگئی۔

اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپےہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 2015 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker