پاکستانتازہ ترین

کراچی کیلئے پانی کے منصوبے’کےفور’ پر اہم پیشرفت

کراچی کے لیے پانی کے منصوبے’کےفور’ کے حصےکلری بگھاڑ فیڈر کوپختہ کرنے کا ٹھیکہ دینےکا فیصلہ کرلیا گیا۔

محکمہ آبپاشی سندھ نے’کےفور’ کے حصےکلری بگھاڑ فیڈر کو پختہ کرنے کا ٹھیکہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

منصوبے کے تحت کلری بگھاڑ فیڈر کی لائننگ کی جائے گی اور سیمنٹ سے پختہ کیا جائےگا۔

منصوبے پر27 ارب روپے کےکام کے لیے عالمی اور مقامی کمپنیوں سے مہربند پیشکشیں طلب کی گئی ہیں۔

‘کےفور’ کے اہم حصے کلری بگھاڑ فیڈر کی پکی لائننگ کا منصوبہ 36 ماہ میں مکمل کیا جائےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker