پاکستانتازہ ترین

بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کے ساتھ ترسیل کا عمل بھی شروع

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کے ساتھ ترسیل کا عمل بھی شروع ہوگیا۔

ملک بھر میں عام انتخابات کے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کے ساتھ ترسیل کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پرنٹنگ پریس سے دو حلقوں کے بیلٹ پیپرز ڈی آر اوز کو بھیج دیئے گئے۔ لودھراں اور وہاڑی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز بھیجے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker