پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت پندرہ سو کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker