پاکستانتازہ ترین

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

نٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 55پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker