پاکستانتازہ ترین

الیکشن 2024 : پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینےکا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دینےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پریزائیڈنگ افسران کو 7 سے 9 فروری تک مجسٹریٹ کے اختیارات ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پریزائیڈنگ افسران موقع پر ہی ٹرائل کر سکیں گے۔

پریزائیڈنگ افسران الیکشن ایکٹ کےسیکشن 169، 171 اور 174کے تحت کارروائی کرسکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker