پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کی مقبولیت پھر بڑھ رہی ہے، لوگ جانتے ہیں مسائل ہم ہی حل کرسکتے ہیں: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نےکہا ہےکہ ن لیگ کی مقبولیت پھر بڑھ رہی ہے کیوں کہ لوگ جانتے ہیں مسائل ن لیگ ہی حل کرسکتی ہے۔

لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں شہباز شریف نےکہا کہ ان کی مقبولیت پی ڈی ایم حکومت میں جانے سے نہیں بلکہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے ایمرجنسی اقدامات کے باعث کم ہوئی تھی۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت آئی ایم ایف سے معاہدے کرکے مُکرگئی تھی، ہم نے حکومت سنبھال کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker