پاکستانتازہ ترین

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 7 پیسے سستا ہوا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 41 پیسے کا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر2 پیسے سستا ہوکر 279 روپے48 پیسے پربندہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر 281 روپے 21 پیسے کا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker