پاکستانتازہ ترین

پاکستان نے امریکی کنسورشیم کے ساتھ نیو یارک کے روزویلٹ ہوٹل کی ڈیل کرلی

پاکستان نے امریکی کنسورشیم کے ساتھ نیو یارک کے رُوزویلٹ ہوٹل کی ڈیل کرلی۔

رپورٹ کے مطابق نگران حکومت نے امریکی کنسورشیم کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے لیے دستخط کردیے۔

جونز لینڈ لیسیل امریکا ان کارپوریٹڈ” کے ساتھ فنانشل ایڈوائزری ایگریمنٹ پر دستخط گزشتہ روز نجکاری کمیشن میں کیے گئے۔

اس حوالے سے وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا کہ ایڈوائزری کنسورشیم رُوزویلٹ ہوٹل کے لیے بہترین امکانی پارٹنر ثابت ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker