پاکستانتازہ ترین

سلمان اکرم راجہ کی فارم 33 پر پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدوار سلمان اکرم راجہ کی فارم 33 پر پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

الیکشن کمیشن نے فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن کمیشن کی ڈپٹی ڈائریکٹر لاء صائمہ جنجوعہ نے فیصلہ سنایا۔

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ سلمان اکرم راجہ کو آزاد امیدوار کا نشان دیا گیا ہے وہ جس پارتی سے ہیں انہیں اس کا نشان نہیں دیا جاسکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker