پاکستانتازہ ترین

اعجاز الحق این اے 163 سے الیکشن جیت گئے

پاکستان مسلم لیگ( ضیا الحق شہید ) کے سربراہ اعجاز الحق این اے 163 سے الیکشن جیت گئے ہیں ۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اعجاز الحق 84312 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ،آزاد امیدوار شوکت محمود75115 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker