پاکستانتازہ ترین

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہو گئے

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے۔

2 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد سرکاری ذخائر 8 ارب 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 5 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker