پاکستانتازہ ترین

جماعت اسلامی کا نئے امیر کا انتخاب 31 مارچ کوکرنے کا فیصلہ،امیدواروں میں کن کے نام شامل ہیں؟

‏لاہور : جماعت اسلامی کا نئے امیر کا انتخاب 31 مارچ کوکرنے کا فیصلہ

سراج الحق ، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمان کے نام پیش

سراج الحق،لیاقت بلوچ،حافظ نعیم الرحمان کے نام امیدواروں میں شامل

اراکین جماعت اسلامی ان تین کے علاوہ بھی کسی رکن کو امیر جماعت کے منصب کے لیے اپنی رائے دے سکتے ہیں

امیر جماعت کے انتخاب کے تمام مراحل 31 مارچ 2024 تک مکمل کرلئے جائیں گے

اپریل میں نئے امیر جماعت اسلامی کا اعلان ہو گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker