پاکستانتازہ ترین

بجلی پھر مزید مہنگی ہونے کا امکان

وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے40پیسے اضافے کا کہہ دیا۔

اسلام آباد میں وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی،بجلی سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کی جائے گی بجلی صارفین پر 82ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ ک مطابق نیپرا14فروری کودرخواست پرسماعت کرے گی،درخواست کے متن میں وزارت توانائی نے لکھا کہ فیصل آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی نے9ارب 44کروڑاضافہ مانگاہے۔

پشاورالیکٹرک سپلائی 11ارب 60کروڑمیپکو نے 15ارب مانگاہے لیسکونے15ارب 10کروڑکیسکو نے10ارب اضافہ مانگاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker