پاکستانتازہ ترین

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 32 پیسے کا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 27 پیسے مہنگا ہوکر 281 روپے 59 پر بند ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker