بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔

گولڈایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے روپے رہا۔

گولڈایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونا 3 ہزار روپے کمی کے ساتھ ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے ریکارڈکیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker