الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے نامزد امیدوار علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کچھ دیر روکنے کے بعد جاری کردیے۔
18 فروری کو الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اور صوبائی کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ۔
البتہ نوٹیفکیشن میں این اے 44 اور پی کے 113 جہاں سے امین علی گنڈاپور کامیاب ہوئے ان کا نام نہیں تھا۔



