پاکستانتازہ ترین

چمن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کے دو اہلکار جاں بحق

چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسا س ادارے کے 2اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کو چمن میں سر حد پر تصدق گیٹ پر ڈیو ٹی ختم کر نے کے بعد دو اہلکار جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں نائیک ہاشم اور سپا ہی ناصر شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا تھاکہ راستے میں وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گئے، سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی، مزید کارروائی جا ری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker