پاکستانتازہ ترین

جنوبی وزیرستان :گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑا دیا گیا، دو افراد جاں بحق ،دو زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر تحصیل برمل انگوراڈا بارڈر کے قریب افعانستان سائیڈ گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا، خاندانی ذرائع کے مطابق بم سڑک کے کنارے میں نصب کیا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ وہ گھر سے بازار جا رہے تھے کہ راستے میں ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ جسمیں دو افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں اور جان بحق ہونے کا تعلق شہباراز گنگی خیل وزیر کے گھرانے سے بتایا جاتا ہے۔ جان بحق ہونے والے کی شناخت صدیق اللہ وزیر اور نور والی شاہ وزیر کے نام سے ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker