پاکستانتازہ ترین

ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔

خیال رہے کہ صدر عارف علوی رواں برس مارچ میں اپنی مدت پوری کرکے عہدہ چھوڑ دیں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے صدر کے لیے آصف زرداری کو نامزد کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker