پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا۔

گورنر نے نگران وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پردستخط کردیے۔ گورنر نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن 11 بجے طلب کیا ہے۔

اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے اور اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نومنتخب اراکین سے حلف لیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker