پاکستانتازہ ترین

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں ، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں۔

رہنما پاکستان مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے اسمبلی آمد پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں سنی اتحاد کونسل کی نہ تو نمائندگی تھی اور نہ مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ جمع کروائی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کی آئین میں درج مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ پہلے سے جمع کروانا ضروری ہے، سنی اتحاد کونسل نے فہرست جمع کرانے میں تاخیر سے کام لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker