پاکستانتازہ ترین

آج سے بلوچستان کے بیشتراضلاع میں بارش اوربرفباری کاامکان

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارش اور برف باری کا امکان ہے جو تین دن تک جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گاکوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیونی میں 15اور گوادر میں 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker